MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - خوشبوؤں کی بارش تھی، چاندنی کا پہرہ تھا
View Single Post
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
flor2 خوشبوؤں کی بارش تھی، چاندنی کا پہرہ تھا - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   07-11-2012, 08:25 PM


خوشبوؤں کی بارش تھی، چاندنی کا پہرہ تھا
میں بھی اُس شبستاں میں، ایک رات ٹھہرا تھا

تو مری مسیحائی، جان! کس طرح کرتا
تیری جھیل آنکھوں سے میرا زخم گہرا تھا

میں نے اُس زمانے میں تیرے گیت گائے ہیں
تیرا نام لینا بھی، جب گناہ ٹھہرا تھا

اُس گھڑی نبھایا تھا اُس نے وصل کا وعدہ
جب تمام رستوں پر، چاندنی کا پہرہ تھا

رنگ یاد ہے اُس کا شام کے دُھندلکے میں
آنسوؤں سے میں تر چہرہ کس قدر سُنہرا تھا

 






Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links