حُکم تیرا ھے تو تعمیل کیۓ دیتے ہیں
زندگی ہجر میں تحلیل کیۓ دیتے ہیں
تُو مرے وصل کی خواہش پے بگڑتا کیوں ھے
راستہ ہی ھے ،چلو تبدیل کیۓ دیتے ہیں ہیں
آج سب اشکوں کو آنکھوں کے کنارے پے بُلاؤ
آج اِس ہجر کی تکمیل کیۓ دیتے ہیں
ہم جو ہنستے ہوۓ اچھے نہیں لگتے تم کو
حکم کر ؟آنکھ ابھی جھیل کیۓ دیتے ھیں
[SIGPIC][/SIGPIC]
قطرہ اے شبنم کی طرح اڑ جاینگے گل سے
ایک یاد سی رہ جائے گی گلشن میں ہماری
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨)¸.•*´¨
.`·.¸(¨`·.·´¨) . * .*..*...*
*......`·.¸.·´* (¨`·.·´¨
¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥ ´¨ `♥•.
M A H ¡
..•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨)¸.•*´¨
.`·.¸(¨`·.·´¨) . * .*..*...*
*.....`·.¸.·´* (¨`·.·´¨¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥• .¸¸.•♥´¨`♥•