معاف کرنا ہے اصول خدا کی محبت کا
اس صفت نے اس کی خدائ کو دوام دیا
جب سمجھا اس رمز کو اک عورت نے
خدا نے اسے پھر ماں کا نام دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شام
ایک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا
ایک تیرا عشق جو سینے میں جوان رہتا ہے
And Allah is All Enough For Me (Al-Quran)
Last edited by Shaam; 05-10-2012 at 04:11 PM..