دل نہ مہتاب سے اُلجھا نہ جلا تیرے بعدایک جگنو تھا کہ چُپ چاپ بجھا تیرے بعد
کون رنگوں کے بھنور کیسی حنا تیرے بعداپنا خوں اپنی ہتھیلی پہ سَجا تیرے بعد
ایک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا
ایک تیرا عشق جو سینے میں جوان رہتا ہے
And Allah is All Enough For Me (Al-Quran)