|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
انسان بھی کیا شے ہے
دولت کمانے کے لئے اپنی صحت کو کھو دیتا ہے
اور پھر صحت واپس پانے کے لئے اپنی دولت کھوتا ہے
مستقبل کو سوچ کے اپنا حال ضائع کرتا ہے
پھر مستقبل میں اپنا ماضی یاد کر کے روتا ہے
جیتا ایسے ہے جیسے کبھی مرنا نہیں
اور مر ایسے جاتا ہے جیسے کبھی جیا ہی نہیں
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
|