 |
|
|
Posts: 10,633
Country:
Star Sign:
Join Date: Mar 2011
Gender:
|
|
یاد آؤں تو بس اتنی سی عنایت کرنا[*]اپنے بدلے ہوے لہجے کی وضاحت کرنا
[*]تم تو چاہت کا شاہکار ہوا کرتے تھے[*]کس سے سیکھا ہے الفت میں ملاوٹ کرنا[*]...[*]ہم سزاؤں کے حق دار بنے ہیں کب سے[*]تم ہی کہ دو کہ جرم ہے کیا محبت کرنا
[*]تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ہیں[*]کبھی آنا میرے اشکوں کی زیارت کرنا
[*]دل میں اب بھی محبت کے دیے ہیں روشن[*]دیکھ بھولے نہیں تیری ہستی سے محبت کرنا]
|