تم تو کہتے ہو گے کہ، آساں ہے منتظر رہنا
تیری یاد آنے پر قیامت، ہر بار گزری ہے إ
زخمِ دل،تم کو ڈھونڈنے پہ ملیں گے
کہنے کو تو عمر ساری،خوشگوار گزری ہے
ایک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا
ایک تیرا عشق جو سینے میں جوان رہتا ہے
And Allah is All Enough For Me (Al-Quran)