MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - تجھے اب کس لئے شکوہ ہے بچے گھر نہیں رہتے
View Single Post
(#1)
Old
!«╬Ĵamil Malik╬«!'s Avatar
!«╬Ĵamil Malik╬«! !«╬Ĵamil Malik╬«! is offline
 


Posts: 19,769
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2008
Location: lahore
Gender: Male
flower تجھے اب کس لئے شکوہ ہے بچے گھر نہیں رہتے - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   01-18-2012, 03:39 PM


تجھے اب کس لئے شکوہ ہے بچے گھر نہیں رہتے
جو پتے زرد ہو جائیں وہ شاخوں پر نہیں رہتے

تو کیوں بے دخل کرتا ہے مکانوں سے مکینوں کو
وہ دہشت گرد بن جاتے ہیں جن کے گھر نہیں رہتے

جھکا دے گا تیری گردن کو یہ خیرات کا پتھر
جہاں میں مانگنے والوں کے اونچے سر نہیں رہتے

یقیناً یہ رعایا بادشاہ کو قتل کر دے گی
مسلسل جبر سے محسن دلوں میں ڈر نہیں رہتے

 



[SIGPIC][/SIGPIC]

×÷·.·´¯`·)» ÂLØÑÈ (3Õ¥ «(·´¯`·.·÷×
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links