MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - مجھے غم ملا تو میں خوش ہوا کہ یہ اہل عشق کا تا
View Single Post
(#1)
Old
!«╬Ĵamil Malik╬«!'s Avatar
!«╬Ĵamil Malik╬«! !«╬Ĵamil Malik╬«! is offline
 


Posts: 19,769
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2008
Location: lahore
Gender: Male
rose مجھے غم ملا تو میں خوش ہوا کہ یہ اہل عشق کا تا - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   01-18-2012, 03:25 PM


مجھے غم ملا تو میں خوش ہوا کہ یہ اہل عشق کا تاج ہے
جو خوشی ملی تو روپڑا کہ عجیب اپنا مزاج ہے

یہ جو درد تو نے عطا کیا رہے کاش مایل ارتقا
تیرا درد ہی مرض میرا تیرا درد ہی تو علاج ہے

گو زمانہ بھر رہے نقطہ چیں میرے ساتھ ہے میرا ہم نشیں
مجھے اسکا کوی بھی غم نہیں کہ خلاف میرے سماج ہے

میرا حال ایاک نعبدو میرا قال ایاک نستعیں
تیری زات ہی میرا آسرا تیرے ہاتھ ہی میری لاج ہے

بھلا آندھیوں سے میں کیا ڈروں مجھے تیرگی کا ہو خوف کیوں
میں اسی کے نقش قدم پہ ہوں جو منیر ہے جو سراج ہے

مجھے غم ملا تو میں خوش ہوا کہ یہ اہل عشق کا تاج ہے
جو خوشی ملی تو روپڑا کہ عجیب اپنا مزاج ہے

 



[SIGPIC][/SIGPIC]

×÷·.·´¯`·)» ÂLØÑÈ (3Õ¥ «(·´¯`·.·÷×
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links