MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - دسمبر اب کے جانا مت
View Single Post
(#1)
Old
SHAYAN SHAYAN is offline
 


Posts: 84,290
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender: Male
heart دسمبر اب کے جانا مت - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   12-18-2011, 02:57 AM


دسمبر اب کے جانا مت
کوئی کرنا بہانہ مت
وھی باتیں، وھی یادیں
جگا کے پھر سلانا مت
مرے آنسو، مرا کاجل
بچھڑ کے اب چرانا مت
بڑی مشکل سے سنبھلے ھیں
ھمیں پھر سے رلانا مت


اگر جانا ھی ٹھہرا ھے
کسی کو یہ بتانا مت
کہ تجھ بن ھم ادھورے ھیں
اسے جا کر سنانا مت


دسمبر اب کے جاؤ تو
کبھی پھر لوٹ آنا مت
دکھوں کو اوڑھ سوئیں گے
ھمیں پھر سے جگانا مت
فقط اتنی گزارش ھے
دسمبر پھر سے آنا مت


دسمبر اب کے جانا مت

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links