|
|
Posts: 16,486
Country:
Join Date: Aug 2010
Gender:
|
|
جب سےتم کو اپنا بنا رکھا ہے۔
ایسے لگتا ہے کہ اے۔سی چلا رکھا ہے۔
دل تو کب کا کسی کو دےچکے ہین۔
اورتیرے لءے گردہ بچارکھا ہے۔
تو نے نظریں پھیر لیں تو کیا ہوا۔
ہم نے بھی کسی اورسے چکرچلا رکھا ہے۔
ایک آنسو بہا کے احسان کرتے ہو۔
ہم نے آنکھوں میں نلکا لا رکھا ہے۔
I'M Not Really A BaD InfLuence
But IN YouR CasE I'LL MaKe n EXCETION
|