|
|
Posts: 16,486
Country:
Join Date: Aug 2010
Gender:
|
|
برف کے پہاڑ پر
چھوٹے سے مکان میں
گرم سانسوں میں گھلی
پھیکی پھیکی روشنی
سرد رات میں سماں
گرمیِ بہار کا
اک حسین واقعہ
پیار کے شمار کا
دھیرے دھیرے بولنا
اب یہاں اور اب وہاں
ہوش کس کو اب یہاں
کل کی ہے خبر کہاں
چوڑیوں کے ساز پر
دو بدن تھے رقص میں
عکس آئینوں میں تھا
آئینے تھے عکس میں
روح کی جو سلوٹیں تھیں پیرہن پہ آگئیں
دور پار وادیوں میں پھر گھٹائیں چھا گئیں
I'M Not Really A BaD InfLuence
But IN YouR CasE I'LL MaKe n EXCETION
|