MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - پھر دسمبر کی یکم آئی ہے اور وہی پرانی یخ بست&#
View Single Post
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default پھر دسمبر کی یکم آئی ہے اور وہی پرانی یخ بست&# - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   12-01-2011, 05:50 PM


پھر دسمبر کی یکم آئی ہے اور وہی پرانی یخ بستہ راتیں
پھر تیری یادیں ہیں دل میں اور دسمبر کی راتیں

دن تو کسی طور کٹ ہی جاتا ہے اے متاع زیست
مگر مجھے سونے نہیں دیتیں یہ دسمبر کی راتیں

یہ دو ہی چیزیں جاں کا عذاب بنی ہیں ہمدم
اک ہر قدم پہ رقیب دوسری یہ دسمبر کی راتیں

تو اسی موسم میں مجھ کو تنہا چھوڑ گیا تھا
میرا گواہ ہے یہ چاند اور دسمبر کی راتیں

ہر ماہ کی راتیں اترتی ہیں میرے آنگن میں
جانے کیوں مجھے پاگل سا کر دیتی ہیں یہ دسمبر کی راتیں

میری کل محبت کا حاصل بس یہی ہے فیاض
بکھرے پھول تیز ہوائیں اور دسمبر کی راتیں

 






Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links