MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - بڑے گناہ
Thread: بڑے گناہ
View Single Post
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default بڑے گناہ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   11-30-2011, 03:32 PM


اللہ تبارک وتعالی کا ارشاد ہے
اگر تم بڑے گناہ سے بچتے رہو
تو وہ تمھارے چھوٹے گناہ بخش دے گا
النساء 31
لہذا اجمالی طور پر چند بڑے گناہوں کا ذکر پیش کیا جا رہا ہے۔۔۔
تاکہ ہر مسلمان ان سے بچتا رہے

۱: اللہ تعالی کے ساتھ شرک کرنا

۲: کسی بے گناہ کو قتل کرنا

۳: جادو کرنا

۴: نماز چھوڑنا

۵: زکاۃ ادا نہ کرنا

۶: والدین کی نافرمانی کرنا

۷: زنا کرنا

۹: اغلام بازی کرنا

۱۰: سود کھانا

۱۱: یتیم کا مال کھانا

۱۲: اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے متعلق جھوٹ گھڑنا

۱۳: تکبر اور غرور کرنا

۱۴: جھوٹی گواہی دینا

۱۵: شراب نوشی

۱۶: جوا کھیلنا

۱۷: پاک دامن عورتوں پر الزام لگانا

۱۹: چوری کرنا

۲۰: ڈاکہ زنی کرنا

۲۱: جان بوجھ کر جھوٹی قسم کھانا

۲۲: ظلم اور زیادتی کرنا

۲۳: خود کشی کرنا

۲۴: احکام الہی کے خلاف فیصلہ کرنا

۲۵: مردوں کا عورتوں اور رعورتوں کا مردوں کی مشابہت اختیار کرنا

۲۶: اور مرد کا اپنی بیوی کی بے شرمی پر دیدہ وا دانستہ چشم پوشی کرنا

نوٹ۔۔۔۔قرآن کریم میں متعدد مقامات پر
ان گناہوں کا ذکر موجود ہے
اور احادیث کی کتب بخاری شریف ،مسلم ،النساِئ میں ان کا تفصیلی تزکرہ موجود ہے
Reply Reply With Quote

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links