|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
چند خستہ سے در و دیوار بھی موجود تھے
تھوڑے تھوڑے شہر کے آثار بھی موجود تھے
اس کا چہرہ پھول ہے یا پھول جیسا، اس لئے
تتلیوں کے غول اب کی بار بھی موجود تھے
آنکھ بھر کے، دیکھا تھا اپنا سراپا یار نے
عکس اس کے، آئینے کے پار بھی موجود تھے
حسن کی وارفتگی میں ہاتھ چھلنی ہو گئے
گل بھری اس شاخ پر کچھ خار بھی موجود تھے
میں بہت حیران ہوں، کیسے وہاں سے بچ گیا
تیغ بھی موجود تھی اور یار بھی موجود تھے
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
|