|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
دوسروں کی حدوں میں ہم کیوں قدم بڑھاتے ہیں
انکی آرزو کر کے خود کو کیوں گنواتے ہیں
ہم بھی یاد کرتے ہیں وہ بھی یاد اتے ہیں
اک یہی تعلق ہے جسکو ہم نبھاتے ہیں
کام کچھ نہیں ہم کو بس ہے ایک سستی سی
کوئی کام کرنا ہو سال بیت جاتے ہیں
لوگ اسے بتاتے ہیں جا کے حال محفل کا
ورنہ داستان اپنی ہم کہاں سناتے ہیں
پانیوں پے رکھی ہے موت اپنی خواہش کی
جیسے ناو کاغذ کی پانی پر بہاتے ہیں
کیا بتاؤں کیسا ہے یہ جہاں نو اپنا
لوگ اب جدا رہ کر بستیاں بستے ہیں
سعد کیا خبر ہم کو غم زادہ سا کیوں ہے دل
کیا بتائیں آنکھوں میں ابر کیوں یہ چھاتے ہیں
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
|