MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - مرد اور عورتیں
View Single Post
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default مرد اور عورتیں - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   11-19-2011, 03:46 PM


''بےشک مسلمان مرد اور مسلمان عورتیں اور مومن مرد اورمومن عورتیں اور فرمابردار مرد اور فرمابردار عورتیں اور راست باز مرد اور راست باز عورتیں اور صبر کرنے والے مرد اور صبر کرنے والی عورتیں اور عاجزی کرنے والے مرد اور عاجزی کرنے والی عورتیں اور خیرات کرنے والے مرد اور خیرات کرنے والی عورتیں اور روزہ رکھنے والے مرد اور روزہ رکھنے والی عورتیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرنے والے مرد اور حفاظت کرنے والی عورتیں اور اللہ کو کثرت سے یاد کرنے والے مرد اور یاد کرنے والی عورتیں (کچھ شک نہیں) کہ ان کے لیے تیار رکھا بخشش اور اجر عظیم''

سورہ احزاب آیت 35

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links