|
|
Posts: 403
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Location: Sialkot Pakistan
Gender:
|
|
ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس
قسط تیسری صفحہ 219
وَ لَا تَشْتَرُوْا بِاٰیٰتِیْ ثَمَنًا قَلِیْلًا وَّ اِیَّایَ فَاتَّقُوْنِ۴۱
41.اور میری آیتوں کے بدلے تھوڑے دام نہ لو اور مجھی سے ڈرو
42. وَ لَا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَ تَكْتُمُوا الْحَقَّ وَ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ۴۲
42. اور حق سے باطل کو نہ ملاؤ اور حق کو نہ چھپاؤ جب کہ تم جانتے ہو
پارہ 1 سورہ 2 سورہ البقرہ آیات 41،42
44. اَتَاْمُرُوْنَ النَّاسَ بِالْبِرِّ وَ تَنْسَوْنَ اَنْفُسَكُمْ وَ اَنْتُمْ تَتْلُوْنَ الْكِتٰبَ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ۴۴
44. کیا لوگوں کو بھلائی کا حکم دیتے ہو اور اپنی جانوں کو بھولتے ہو حالانکہ تم کتاب پڑھتے ہو تو کیا تمہیں عقل نہیں
پارہ 1 سورہ 2 سورہ البقرہ آیات 44
قسط تیسری صفحہ 220
45. وَ اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِ وَ اِنَّهَا لَكَبِیْرَةٌ اِلَّا عَلَى الْخٰشِعِیْنَۙ۴۵
45. اور صبر اور نماز سے مدد چاہو اور بیشک نماز ضرور بھاری ہے مگر ان پر جو دل سے میری طرف جھکتے ہیں
پارہ 1 سورہ 2 سورہ البقرہ آیات 45
|