|
|
Posts: 403
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Location: Sialkot Pakistan
Gender:
|
|
ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس
قسط دوسری صفحہ 233
48. وَ اَنَّه هُوَ اَغْنٰى وَ اَقْنٰىۙ۴۸
48. اور یہ کہ اسی نے غنٰی دی اور قناعت دی
49. وَ اَنَّه هُوَ رَبُّ الشِّعْرٰىۙ۴۹
49. اور یہ کہ وہی ستارہ شِعرٰی کا رب ہے
50. وَ اَنَّه اَهْلَكَ عَادَا اِ۟لْاُوْلٰىۙ۵۰
50. اور یہ کہ اسی نے پہلی عاد کو ہلاک فرمایا
51. وَ ثَمُوْدَاۡ فَمَاۤ اَبْقٰىۙ۵۱
51. اور ثمود کو تو کوئی باقی نہ چھوڑا
52. وَ قَوْمَ نُوْحٍ مِّنْ قَبْلُ اِنَّهُمْ كَانُوْا هُمْ اَظْلَمَ وَ اَطْغٰى۵۲
52. اور ان سے پہلے نوح کی قوم کو بیشک وہ ان سے بھی ظالم اور سرکش تھے
53. وَ الْمُؤْتَفِكَةَ اَهْوٰىۙ۵۳
53. اور اس نے الٹنے والی بستی کو نیچے گرایا
54. فَغَشّٰىهَا مَا غَشّٰىۚ۵۴
54. تو اس پر چھایا جو کچھ چھایا
55. فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكَ تَتَمَارٰى۵۵
55. تو اے سننے والے اپنے رب کی کون سی نعمتوں میں شک کرے گا
56. هٰذَا نَذِیْرٌ مِّنَ النُّذُرِ الْاُوْلٰى۵۶
56. یہ ایک ڈر سنانے والے ہیں اگلے ڈرانے والوں کی طرح
57. اَزِفَتِ الْاٰزِفَةُۚ۵۷
57. پاس آئی پاس آنے والی
58. لَیْسَ لَهَا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ كَاشِفَةٌ۵۸
58. اللہ کے سوا اس کا کوئی کھولنے والا نہیں
59. اَفَمِنْ هٰذَا الْحَدِیْثِ تَعْجَبُوْنَۙ۵۹
59. تو کیا اس بات سے تم تعجب کرتے ہو
60. وَ تَضْحَكُوْنَ وَ لَا تَبْكُوْنَۙ۶۰
60. اور ہنستے ہو اور روتے نہیں
61. وَ اَنْتُمْ سٰمِدُوْنَ۶۱
61. اور تم کھیل میں پڑے ہو
پارہ 27 سورہ 53 سورہ النجم آیت 48 تا 61
|