|
|
Posts: 403
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Location: Sialkot Pakistan
Gender:
|
|
ماں اور باپ
ماں کے پاؤں تلے اگر جنت ہے تو باپ اس جنت کا دروازہ ہے
ماں کا آنچل اگر دھوپ میں بادل ہے تو باپ آسمان ہے
ماں کی بانہیں افر نیند کی راہیں ہیں تو پاب ان راہوں پر بچھنے والا بستر ہے
ماں کا دامن اگر ہنستا ساون ہے تو باپ اس ساون میں برسنے والی بارش ہے
ماں اگر دعا ہے تو باپ اس دعا کی وجہ ہے
|