MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - *. Shan E Mustafa "S.a.w.w" .*
View Single Post
(#2)
Old
Bint E Aadam Bint E Aadam is offline
 


Posts: 403
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Location: Sialkot Pakistan
Gender: Female
Default Re: *. Shan E Mustafa "S.a.w.w" .* - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   10-05-2011, 04:07 PM






. بڑی محنت اور تحقیق کے بعد بڑے آٹھ پنڈتوں کے سامنے پیش کی ان پنڈتوں کا شمار اپنے وقت کے بہت بڑے مذہبی دانشوروں اور مذہبی اسکالروں میں کیا جاتا ہے

ان پنڈتوں نے اسکو پڑھنے کے بعد کتاب کوصحیح اور مسلمہ تحقیقی کام کے طور پر تسلیم کیا ہے




اس کتاب میں واضع طور پر لکھا ہے کہ "ہندو مت اور ہندؤوں کی جن اہم اور مذہبی کتابوں میں جس رہبر اور رہنما کا ذکر "کلکی اوتار" کے نام سے کیا گیا ہے وہ درحقیت عربستان کے باشندے جناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زات مبارکہ ہے

اس لیے ساری دنیا کے سارے ہندؤں کو چاہیے کہ مزید کسی انتظار کی تکلیف نی کریں بلکہ اس ہستی "کلکی اوتار"یعنی پیغمبر اسلام پر ایمان لائیں




. اسی کتاب کے مصنف جناب ویر پرکاش اور ان آٹھ پنڈتوں نے واضع الفاظ مین لکھا ہے کہ "ہندو مت کے سمجھنے اور ماننے والے ابھی تک "کلکی اوتار" کے آنے کا انتظار کر رہے ہیں ان کا یہ انتظار ایسا ہے جو قیامت تک نہ ختم ہو گا

کیونکہ وہ جس اعلی ہستی کا انتظار کر رہے ہیں اس مدس ہستی کا ظہور اس دنیا میں ہو چکا ہے

یعنی وہ تشریف لا چکے ہیں اور اپنا کام مکمل کر کے "1400" چودہ سو سال قبل دنیا سے رحلت فرما گئے ہیں



ت کیلیے ہندوؤں کی مقدس کتاب "وید" سے دلیل نقل کرتے ہوئے لکھتے ہیں

1۔ "وید" ' ہندوں ککی اہم اور مذہبی کتاب ' میں مزکور ہے کہ کلکی اوتار اس دنیا میں بھگوان "اللہ تعالی " کے آکری پیغمبر ہونگے جو ساری دنیا میں رہنمائی کرنے کیلیے بھیجے جائیں گے اس حوالہ کو نقل کرنے کے بعد پنڈت صاحب لکھتے ہیں کہ یہ بات صرف نبی علیہ السلام پر صادق آتی ہے




2۔ ہندو مت کی ایک پیش گوئی کےمطابق "کلکی اوتار" ' پیغمبر عالم ' ایک دیپ یعنی جزیرہ میں پیدا ہوں گے

ہندومت کے مطابق یہ عرب کا علاقہ ہے جو کہ جزیرہالعرب کے نام سے مشہور ہے





ہندؤوں کی مقدس مزہبی اور دھرمی کتابوں میں کلکی اوتار کے والد کا نام وشنو بھگت اور والدہ کا نام سوماتب بتایا گیا ہے

سنسکرت میں وشنو کے لفظی معنی "اللہ" اور بھگت کے معنی بندہ ہے

اس لیے عربی میں وشنو بھگت کے معنی عبداللہ ہوگا

اور اسی طرح سنسکرت میں سومانی کا لفظی ترجمہ ہو گا امن و سلامتی جس کو عربی میں آمنہ کہا جاتا ہے

جب کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے والد کا نام عبداللہ اور والدہ ماجدہ کا نام آمنہ ہے




4۔ ہندؤوں کی بڑی بڑی مذہبی اور دھرمی کتابوں میں مزکور ہے

کہ کلکی اوتار کا معاش زندگی کھجور اور زیتوں پر ہو گا نیز یہ بھی لکھا ہوا ہے کہ وہ سب سے بڑھ کر قول و قرار کے سچے ہوں گے اور سب سے زیادہ ایماندار ہونگے نیز وہ امن و سکون کی زندگی گزاریں گے اس حوالے سے پنڈت پرکاش صاحب لکھتے ہیں کہ یہ بات بھی جناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی اور پر ثابت نہیں ہوتی