MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - سورة الإسراء آیت نمبر ٣١،٣٢
View Single Post
(#1)
Old
PRINCE SHAAN PRINCE SHAAN is offline
 


Posts: 7,688
My Photos: ()
Country:
Join Date: Jul 2010
Location: PAKISTAN
Gender: Male
hearts سورة الإسراء آیت نمبر ٣١،٣٢ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   09-28-2011, 07:08 AM





سورة الإسراء آیت نمبر ٣١،٣٢

“ اور اپنی اولاد کو مفلسی کے خوف سے قتل نہ کرنا۔ (کیونکہ) ان کو اور تم کو ہم ہی رزق دیتے ہیں۔ کچھ شک نہیں کہ ان کا مار ڈالنا بڑا سخت گناہ ہے ، اور زنا کے بھی پاس نہ جانا کہ وہ بےحیائی اور بری راہ ہے “۔
آے آللہ ہم سب کو زنا جیسے برے گناہ سے بچا ۔ اور ہم سب کو آپنے اوپر بھروسہ رکھنے کی توفیق عطا فرما۔ ہم سب کو حلال رزق عطافرما۔ آمِینَ یَا الرّبُ العٰلمِینَ

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links