MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟ => Kia Parda Zaruri Hai?
View Single Post
(#17)
Old
Bint E Aadam Bint E Aadam is offline
 


Posts: 403
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Location: Sialkot Pakistan
Gender: Female
Default Re: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟ => Kia Parda Zaruri Hai? - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   09-06-2011, 04:58 PM

کیا پردہ فرض ہے؟

عورت کے لئے چہرے کا پردہ فرض ہے۔


يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ قُل لِّأَزْوَاجِكَ وَبَنَاتِكَ وَنِسَاءِ الْمُؤْمِنِينَ يُدْنِينَ عَلَيْهِنَّ مِن جَلَابِيبِهِنَّ ذَلِكَ أَدْنَى أَن يُعْرَفْنَ فَلَا يُؤْذَيْنَ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَّحِيمًا

اے نبی! اپنی بیویوں اور اپنی صاحبزادیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے فرما دو کہ اپنی چادروں کا ایک حصہ اپنے منہ پر ڈالے رہیں یہ اس سے نزدیک تر ہے کہ ان کی پہچان ہو تو ستائی نہ جائیں اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے

پارہ 22 سورہ 33 سورہ الاحزاب آیت 59