MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - مومن اور مسلمان میں کیا فرق ہے
View Single Post
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default مومن اور مسلمان میں کیا فرق ہے - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   09-03-2011, 07:52 PM


باباجی (اشفاق احمد) کہتے ہیں ''مجھے ایک سوال نے بہت پریشان کیا کہ مومن اور مسلمان میں کیا فرق ہے؟''
اس کے لیے میں نے بہت سے لوگوں سے رابطہ کیا مگر تسلی بخش جواب نہ ملا۔ایک دن ایک گائوں سے گزر ہوا ۔دیکھا ایک بوڑھا مزدور پھٹے پرانے کپڑوں میں ملبوس گنے کا رس نکال رہا ہے۔میں نے انہیں سلام کر کے یہ سوال کیا کہ با بامومن اور مسلمان میں کیا فرق ہے؟
انہوں نے اپنا کام چھوڑ کر ایک نظر اٹھا کر مجھے دیکھا اور گویا ہوئے :''مسلمان وہ ہے جو اللہ کو مانتا ہے۔مومن وہ ہے جو اللہ کی مانتا ہے۔''
ایک ان پڑھ بوڑھے سے میں ایسا دانش مندانہ جواب سن کر میں حیران رہ گیا۔

 






Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links