MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - وصال چُپ چاپ مر گیا ہے، اُسے نہ ڈھونڈو
View Single Post
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default وصال چُپ چاپ مر گیا ہے، اُسے نہ ڈھونڈو - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   09-03-2011, 04:21 PM



وصال چُپ چاپ مر گیا ہے، اُسے نہ ڈھونڈو
فراق دل میں اُتر گیا ہے، اُسے نہ ڈھونڈو

وہ منزلوں کا پتہ ، ٹھکانہ بُھلا چکا تھا
جو راستے میں بچھڑ گیا ہے، اُسے نہ ڈھونڈو

عبث لکیروں کے جال میں ڈھونڈتے ہو اس کو
نصیب پھر ہاتھ کر گیا ہے، اُسے نہ ڈھونڈو

کہا تھا اس پر یقین تم مت بحال کرنا
وہ بات سے پھر مُکر گیا ہے، اُسے نہ ڈھونڈو

بتول اس کا بھی حال دل کی طرح ہوا ہے
جو ابر سورج کے گھر گیا ہے، اُسے نہ ڈھونڈو



 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links