|
|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
|
صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کی عظمت
صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کی عظمت اور رتبے کے بارے میں فرمانِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے کہ
میرے صحابہ کو برا نہ کہو ۔
تم میں سے کوئی شخص اگر احد پہاڑ جتنا سونا بھی اللہ کی راہ میں خرچ کر دے تب بھی وہ کسی صحابی (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کے خرچ کردہ آدھے مُد (ایک مُد = تقریباً ایک سیر) کے برابر نہیں ہو سکتا
صحيح بخاري
كتاب فضائل الصحابة
باب : فضائل اصحاب النبي صلى الله عليه وسلم
حدیث : 3717
|