|
|
Posts: 16,486
Country:
Join Date: Aug 2010
Gender:
|
|
یہ جو بے نام سی اُداسی ہے
میں کس وِحشت کا صحرا ہوں
پہلے تو صبح کا حسین منظر تھا
کیا اب شام کا نظارا ہوں؟
اکیلے آئینے سے تم کبھی پوچھ لو
میں کس جُرم میں مارا ہوں؟
وہی ہے آنکھیں میری
وہی دل لگی ہے
وہی ہے پیار کا انداز
وہی بے خودی ہے
وہی میں بھی، وہی تم بھی ہو
جنان!۔
پھر سمجھادو نا
یہ رستے کیوں بدل گئے
تیری زُلفوں کی قسم کھائی تھی
جن میں
وہ ہوائیں کیوں بدل گئیں
تم تو اب بھی چاند چہرہ ہو
ھاں! میرے ستارے
شاید بدل گئے
I'M Not Really A BaD InfLuence
But IN YouR CasE I'LL MaKe n EXCETION
|