MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - اُداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا۔
View Single Post
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default اُداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا۔ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   08-06-2011, 02:44 PM

اُداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا۔

وہ چاہتا تو میرے ساتھ چل بھی سکتا تھا۔

وہ شخص تو نے جس کو چھوڑنے کی جلدی کی،

تیرے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا۔

وہ جلدباز خفا ہو کر چل دیا ورنہ،

تنازعات کا کوئی حل نکل بھی سکتا تھا۔

اَنا نے ہاتھ اُٹھانے نہیں دیا ورنہ،

میری دُعا سے وہ پتھر پگھل نھی سکتا تھا۔

تمام عمر تیرا منتظر رہا محسن،

یہ اور بات ہے کہ رستہ بدل بھی سکتا تھا۔
__________________

 






Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links