MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - Mujhe zindagy ne yeh sikhaya
View Single Post
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default Mujhe zindagy ne yeh sikhaya - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   07-26-2011, 07:15 PM

Mujhe zindagy ne yeh sikhaya
مجھے زندگی نے یہ سکھایا کہ میں لوگوں کو اپنے افعال سے نصیحت کروں نہ کہ اپنے اقوال سے...
مجھے زندگی نے یہ سکھایا کہ جتنا ہوں اس سے زیادہ دوں کیونکہ دینا زندگی ہے...
مجھے زندگی نے یہ سکھایا کہ اپنے دوست اور دشمن کے سامنے مسکراؤں ....
کیونکہ پہلا میری مسکراہٹ سے خوش ہوتا ہے ....
اور دوسرے کو میری مسکراہٹ اپنے موقف کے بارے میں سوچنے پر مجبور کر دے گی....
مجھے زندگی نے یہ سکھایا کہ دنیا ایک خوبصورت خواب ہے اور اس کی مشکلات بلبلوں کی طرح ہیں جو ہوا میں غایب ہو جاتی ہیں ....
مجھے زندگی نے یہ سکھایا ک ماضی کو نہ دیکھوں کیونکہ وہ مر چکا ہے اور کل کو دیکھوں کیونکہ وہ نئی زندگی ہے

 






Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links