عبدللہ بن امر (رضی الله عنہ) سے روایت ہے کہ رسول (صلى الله عليه واله وسلم) نے فرمایا...
بڑے گناہوں میں سے ایک گناہ یہ ہے کہ انسان اپنے والدین پر لعنت بھیجے. لوگوں نے پوچھا اے الله کہ رسول (صلى الله عليه واله وسلم) ایک شخص کیسے اپنے والدین پر لعنت کر سکتا ہے ؟ رسول (صلى الله عليه واله وسلم) نے فمایا ایک آدمی دوسرے کے باپ کو گالی دیتا ہے اور وہ گالی اسکے باپ کو بھی ملتی ہے، اسی طرح ماں کو دی ہوے گالی اسکی ماں کو بھی ملتی ہے.
[ بخاری، کتاب:8 ، جلد:73 ، حدیث:4 ]
________________________________________________
Narrated 'Abdullah bin 'Amr(Razi Allah Ta'ala Anhu) that Prophet Muhammad (Sallallahu Alaihi Wa'alehi Wasallam) said.
"It is one of the greatest sins that a man should curse his parents." It was asked (by the people), "O Allah's Apostle (Sallallahu Alaihi Wa'alehi Wasallam)! How does a man curse his parents?" Prophet(Sallallahu Alaihi Wa'alehi Wasallam) said, "'The man abuses the father of another man and the latter abuses the father of the former and abuses his mother."
[Bukhari :: Book 8 :: Volume 73 :: Hadith 4]