|
|
Posts: 7,688
Country:
Join Date: Jul 2010
Location: PAKISTAN
Gender:
|
|
Insaan bhi kaisa ajeeb hai
چاہتا بھی ہے کہ اسے کامیابی ملے
مگر جب پکارنے والا پکارتا ہے
حي على الفلاح
(آؤ کامیابی کی طرف )
تو کوئی اس طرف جانے کی زحمت نہیں کرتا،
افسوس جس چیز کو وہ ساری زندگی جگہ جگہ تلاش کر کہ بھی حاصل نہیں کر سکتا،
وہ اسے خود دن میں پانچ بار اپنی طرف بلا رہی ہوتی ہے
.
شائد اسی لئے اللہ نے قرآن میں فرمایا ہے کہ
إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ
بیشک انسان خسارے میں ہے
[103:2]
اللہ ہمیں ہدایت عطا فرمائے اور پانچ وقت باقاعدگی سے نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے – آمین
|