|
|
Posts: 1,517
Country:
Join Date: Aug 2010
Location: شام کے سرمئی اندھ
Gender:
|
|
الله سے جب بھی مانگو بھروسے کے ساتھ مانگو
کیوں کہ
...وہ تب بھی دیتا ہے جب تم نہیں مانگتے،تو کیسے ممکن ہے کہ تم کچھ مانگو اور وہ عطا نہ کرے.
تعجب ہے اس شخص پر جو حکیم کے کہنے پر (حلال) روٹی تو چھوڑ دیتا ہے
مگر
.........الله کے کہنے پر حرام نہیں چھوڑتا
یہ ہماری خوش قسمتی یہ ہے کہ ہم ایک الله کو مانتے ہیں
اور
بد قسمتی یہ ہے کہ ہم الله کی ایک نہیں مانتے...يا الله تو هم کو ايسا بنا دے جسا تو چاتا هے آمين يا الله آمين.,
|