MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - - اور جو لوگ صبح و شام اپنے پروردگار کو پکارت&
View Single Post
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default - اور جو لوگ صبح و شام اپنے پروردگار کو پکارت& - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   07-15-2011, 08:05 PM


بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ - اور جو لوگ صبح و شام اپنے پروردگار کو پکارتے اور اس کی خوشنودی کے طالب ہیں۔ ان کے ساتھ صبر کرتے رہو۔ اور تمہاری نگاہیں ان میں (گزر کر اور طرف) نہ دوڑیں کہ تم آرائشِ زندگانی دنیا کے خواستگار ہوجاؤ۔ اور جس شخص کے دل کو ہم نے اپنی یاد سے غافل کردیا ہے اور وہ اپنی خواہش کی پیروی کرتا ہے اور اس کا کام حد سے بڑھ گیا ہے اس کا کہا نہ ماننا (۲۸) - سُوۡرَةُ الکهف

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links