|
|
|
Posts: 32,565
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender:
|
|
|
راوی:حضرت ابو مسعودرضی اللہ تعالی ،صحیح بخاری و مسلم شریف
سورۃ اٰ ل عمران پارہ 4 کا آخری رکوع[اِنّ فی خلقِ السمواتِ والارض سے لیکر آخر تک]یہ رکوع مبارک رات کو ایک دفعہ پڑھنے سےاللہ تعالی رات بھر کی عبادت کا ثواب عطا کرتے ہیں
راوی حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ،دارمی
سورۃ الحشر پارہ 28 کی آخری آیات ھواللہ الذی لا الہ الا ھو علم الغیب والشھادۃ سے آخر تک
جو شخص صبح کو پڑھے تو شام تک اور جو شام کو پڑھے تو صبح تک ستّر ہزار فرشتےاس کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہیں
راوی:حضرت معقل بن بسیار رضی اللہ تعالی عنہ،جامع ترمذی،دارمی
|