|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
رحمت کی برستی ہے برسات مدینے میں
بگڑی ہوئی ہر بات بنتی ہے مدینے میں
نہ فکر ہے دنیا کی نہ ڈر ہے زمانے کا
آرام سے کٹتے ہیں دن رات مدینے میں
ہر شاہ-و-گدا یکساں سرکار کی نظروں میں
سب پر ہے عنایت کی برسات مدینے میں
مدّت سے تمنا ہے خود جاکے مدینے میں
کروں پیش درود-و-کی سوگات مدینے میں
|