MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - دعوت القرآن/سورۃ 11: ہود
View Single Post
(#5)
Old
life life is offline
 


Posts: 32,565
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender: Female
Default Re: دعوت القرآن/سورۃ 11: ہود - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   06-28-2011, 02:57 AM

اس آیت سے یہ بات خود بخود واضح ہوتی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بعثت سے پہلے اپنی صالح فطرت پر قائم تھے کیونکہ انبیاء علیہم السلام سے بڑھ کر اپنی فطرت قائم رہنے والا اور کون ہوسکتا ہے ۔

26۔ خواہ وہ مذہبی گروہ ہو یا غیر مذہبی۔

27 ۔ تشریح کے لیے ملاحظہ ہو سورہ یوجس نوٹ 145 ۔

28۔ اس کی تشریح سورہ انعام نوٹ 169 میں گزر چکی۔

29 ۔ اس کی تشریح سورہ آل عمران نوٹ 125 میں گزر چکی ۔

30 ۔ یعنی دنیا میں وہ اس خیال خام میں مبتلا رہے کہ ان کے ٹھیراۓ ہوۓ کار ساز اور مدد گار انہیں اللہ کے عذاب سے نچا سکتے ہیں اس لیے انہوں نے انبیاء علیہم السلام کی تنبیہات کا کوئی اثر قبول نہیں کیا۔

31 ۔ ایک عذاب خود گمراہ ہونے کا اور دوسرا عذاب دوسروں کو گمراہ کرنے کا۔