MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - خوش رھنے کی عادت ڈالیں
View Single Post
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default خوش رھنے کی عادت ڈالیں - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   06-25-2011, 07:59 PM

خوشی جیسے ھی ایک لفظ ھماری سماعت سے ٹکراتا ھے یا پھر ھمارے زھن کے کسی گوشے میں چمکتا ھے تو فورا اس لفظ کے ساتھ ھی قھقھوں مسکراھٹوں دمکتے چھروں اور ھشاش بشاش لوگوں کا خیال بھی بجلی کی
سی تیزی سے زھن میں آتا ھے-



خوشگوار لمحے ھر انسان کو دل سے اچھے لگتے ھیں-اور اسی وجہ سے ھم اسے خوشی کا نام دیتے ھیں چند مواقع خوشی کے جذبے سے بھر پور ھوتے ھیں اسی وجہ سے انھیں ھم نے زندگی کے یاد گار ترین واقعات کا نام دیا ھے-

خوش رھنے کی عادت ڈالیں

اگر آپ خوش نھیں رھتے ھیں مگر خوش رھنا چاھتے ھیں تو خوش رھنے کی عادت ڈالیں-
ان باتوں پر غور کیجیے جو آپ کے لیے خوشی اور اطمینان کا باعث ھیں-مگر آپ نے ان پر کبھی توجہ نھیں دی-رب کی اس عنایت پر اس کا شکر ادا نھیں کیا

ایسے مشاغل اپنائیے جو آپ کو زھنی سکون فراھم کریں

الگ تھلگ رھنے کی بجائے دوسروں سے ملنے جلنے کو
ترجیح دیں-
دوستوں میں بیٹھ کر مھینے میں کم از کم دو بار گپ شپ کیجیئے-ایسی محفلوں کو تنقید غیبت یا دل جلے تبصروں سے پاک رکھیے


خوش رھنے اور خوش ھونے کے بحانے ڈھونڈیے اور اپنی خوشی کا اظھار کیجئیے


دوسروں کی معمولی باتوں کو نظر انداز کر یں-رفتہ رفتہ آپ کو خوش رھنے کی عادت پڑ جائے گی

-
دوسروں کے کام آیئے-انسانوں سے کسی غرض کے بغیر ھمدردی کیجئیے-دو میٹھے بول ھی بولئیے


یہ بظا ھر معمولی باتیں ھیں لیکن خوشی کی تلا ش میں کام آتی ھیں -بشرطیکہ آپ خوش رھنا چاھتے ھوں
__________________

 






Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links