MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - جہاد میں حاضر نہ ہونے والے کا جہاد
View Single Post
(#1)
Old
~ABDULLAH~ ~ABDULLAH~ is offline
 


Posts: 763
My Photos: ()
Country:
Join Date: Mar 2010
Gender: Male
Islam جہاد میں حاضر نہ ہونے والے کا جہاد - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   06-21-2011, 03:02 PM

اسلام علیکم،
میرے محترم مسلمان بھائیو اور بہنوں

آج پھر میں آپ کی خدمت میں ایک کتاب لیکر حاضر ہوا ہوں. کتاب کا نام ہے " جہاد میں حاضر نہ ہونے والے کا جہاد " . اس کتاب کے مصنف عزیزادین الرصافی رحمہ اللہ ہیں . نہایت آسان زبان میں ہے. جیسا کے کتاب کے نام سے ہی ظاہر ہے کہ کتاب ان مسلمانوں کے لیے ہے کہ جن کو باوجود شدید تمنا کہ جہاد میں حصہ لینے کی شدید خواہش کہ وہ اسباب میسر نہیں کہ جن کو استعمال کر کہ وہ جہاد میں بنفس نفیس شرکت کر سکیں.

اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ تمام کی جہاد میں حصہ لینے یا دین اسلام کی نصرت کی کوششوں کو قبولیت کا شرف بخشے - آمین

شکریہ.


ڈائونلوڈ لنک :

http://www.4shared.com/document/XhEP...r_al_jeha.html

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links