MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - کاش
Thread: کاش
View Single Post
(#1)
Old
life life is offline
 


Posts: 32,565
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender: Female
Default کاش - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   06-14-2011, 11:37 PM


کاش دل کے معاملات سے انجان رہتے
نہ وہ چھوڑ کے جاتا نہ پریشان رہتے !

وہ جان بن کے ھمیں بے جان کر گیا !
اس سے تو بہتر تھا ھم بے جان رہتے

وہ آیا سانس کی طرح اور چلا بھی گیا
چند گھڑیاں تو وہ دل میں مہمان رہتے

رسوائیاں،ناکامیاں ہی اپنا مقدر ہو گئیں
ایسی سے تو اچھا تھا بے نشان رہتے

گنہگار خود کوہی ثابت کیا محفل میں
وہ رسوا ہوتا جو ھم بے زباں رہتے !

کوئی منزل تھی اپنی نہ تھا کوئی رہبر
کیسے دل کے حوصلے جواں رہتے؟

وہ پاس ہوتا بھی تو کیسے کچھ کہتے؟
دل میں پھر بھی دل کے ارمان رہتے

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links