 |
|
|
Posts: 10,633
Country:
Star Sign:
Join Date: Mar 2011
Gender:
|
|

ہوسٹل میں رہنے والے ایک دوست نے دوسرے سے پوچھا:
”کیا بات ہے، تم بہت پریشان ہو؟“
دوسرے نے جواب دیا:
”کیا بتاؤں یار، میں نے گھر والوں کوخط لکھا کہ ٹیبل لیمپ خریدنے کے لیے پانچ سو روپے بھیج دیں، انہوں نے ٹیبل لیمپ بھیج دیا ہے
|