|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
--------------------------------------------------------------------------------
اس کے دل کے اندر ساڈی یاد کا روڑا رڑکاہوگا
ماہی بے آب کی مانند تڑپاہوگا پھڑکا ہوگا
شورشرابا کھڑکادڑکاسن کر اسنےگیس لگایا
یابادل گرجاہےاوپر یا بیگم کا کڑکاہوگا
سینےکی ہانڈی کے اندر وکھری ٹائپ کی شوں شون ہوگی
ساڈے دل کی دال کے اوپر اس کے حسن کا تڑکاہوگا
خوش ہو کر دروزہ کھولا اگیوں میٹرریڈر نکلا
وہ سمجھی تھی شاید آج بھی سامنے والا لڑکاہوگا
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
|