MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - ذرا رکتی نہیں، میری سنتی نہیں
View Single Post
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default ذرا رکتی نہیں، میری سنتی نہیں - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   05-14-2011, 03:58 PM



ذرا رکتی نہیں، میری سنتی نہیں
آئی کو لو یو تو ہے یو کو لو می نہیں



تجھ کو جانِ جگر ، چھو تو لیتے اگر
جو ہوتی یہاں، تیری امی نہیں



دل نہ تو نے دیا، جو میرے پاس ہے
میں بھی دوں گا تیری، وہ اٹھنی نہیں



اپنے خوں سے لکھا، خط تجھ کو دیا
کیا خبر تھی کہ تو، پڑھی لکھی نہیں



کب سے پینڈنگ میں ہے وہ عقیقہ تیرا
تجھ کو، لگتا ہے، شادی بھی کرنی نہیں



آجا گردے بھی تجھ کو میں عطیہ کروں
ہو گی دل سے تو تیری تسلی نہیں



مانا تو ہے یہاں، خوبصورت بہت
مگر تجھ سی جہاں میں نکمی نہیں

 






Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links