MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - قیامت کے دن قرآن کریم کی سفارش
View Single Post
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default قیامت کے دن قرآن کریم کی سفارش - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   05-09-2011, 03:10 PM

حضرت نو اس بن سمعان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ قیامت کے دن لایا جائے گا قرآن کو اور ان لوگوں کو جو قرآن پڑھتے تھے اور ان پر عمل کرتے تھے سارے قرآن کے آگے دو سورتیں سورہ بقرہ اور سوہ آل عمران ہوں گی، اس طرح گویا کہ وہ ابر کے دو ٹکڑے ہیں یا ابر کے دو سیاہ ٹکڑے ہیں اور ان میں ایک چمک ہے یا گویا دو ٹکڑیاں صف بستہ پرندوں کی ہیں جو پڑھنے والوں کی طرف جھگڑیں گی (یعنی اپنے پڑھنے والوں کی سفارش کریں گی) مسلم

مشکوۃ شریف:جلد دوم:حدیث نمبر 633
48 - فضائل قرآن کا بیان : (109)
قیامت کے دن قرآن کریم کی سفارش

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links