|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
رفتہ رفتہ
کر دیا سیاست کو بدنام رفتہ رفتہ
بن گئے ہم امریکہ کے غلام رفتہ رفتہ
اتنا کھپایا زرداری نے پاکستان کو
بھوکے مرتے ہیںلوگ سرعام رفتہ رفتہ
سارے وزیر بن گئے دولت کے پجاری
ہوتا نہیں انسے ڈھنگ کاکام رفتہ رفتہ
جمہوری حکومت نےتوڑدئیےم شرفکےریکار ڈ
کام کر دیا گمہوریت کا تمام رفتہ رفتہ
سارے اختیار رکھھ لئےزرداری نےپاس
وزیراعظم بن گیا حکم کا غلام رفتہ رفتہ
بیبیاں بھی بن گیئںوزیر مشیر ، منسٹر
چھوٹ گئیی ان کی بھی لگام رفتہ رفتہ
سچ سے پہلوتہی کرنے والی سادہ عوام
جان لےگی عثمان کا پیغام رفتہ رفتہ
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
|