MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Urdu Literature (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=112)
-   -   مسلمانوں سے التجا ہے (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=99419)

pakeeza 04-28-2013 03:45 PM

مسلمانوں سے التجا ہے
 
ایک ترک فاتح کا قصہ مشہور ہے...... اس نے ایک شہر فتح کیا...... شہر کے سابق حکمرانوں نے...... اس کے اعزاز میں دعوت دی...... اور طرح طرح کے کھانوں سے دستر خوان بھر دیا...... وہ فاتح جب دستر خوان پر بیٹھا تو ...... اس نے اپنے خادم سے کہا...... ہمارا کھانا لاؤ...... اس نے چمڑے کا تھیلا پیش کر دیا...... فاتح نے اسے الٹا تو سوکھی روٹیاں نکلیں...... وہ ...... مزے لے لے کر ....... انہیں کھانے لگا...... شہر والوں نے کہا...... جناب یہ کھانے آپ کیلئے بناۓ ہیں...... اس نے مسکرا کر کہا...... ان کھانوں نے تمہیں ایسا بنادیا کہ...... تم ہتھیار اٹھا کر لڑ نہ سکے...... اور غلامی اختیار کرنے پر مجبور ہوگئے....... اور میرے اس کھانے نے مجھے...... اس حال تک پہنچایا کہ...... تم لوگ...... میرے سامنے تھوڑی دیر بھی نہ ٹھہر سکے...... آج ہمارے حکمران بھی میرا تھن کی ہاؤ ہو...... اور لباس کی چمک دمک سے...... ملک کو ترقی اور تحفظ دینا چاہتے ہیں...... اور انہوں نے اس ملک کے شیروں کو...... پنجروں اور جنگلوں میں محبوس کرنے کی ٹھانی ہے...... اور عالم کفر کے تھانیدار...... انہیں ان کاموں پر تھپکیاں دے رہے ہیں...... آج کل...... خبریں پڑھ کر...... دل پھٹتا ہے کہ......بس سود کھاؤ...... اور غربت مٹاؤ...... اللہ پاک کی قسم...... مسلمانوں کی غربت کبھی سود سے نہیں مٹ سکتی...... میری تمام مسلمانوں سے التجا ہے کہ...... وہ خود بھی سود سے پچیں...... اور اپنے اہل خانہ...... اور اولاد کو بھی اس لعنت سے بچائیں.....

Dream Hunter 04-28-2013 07:40 PM

Re: مسلمانوں سے التجا ہے
 
super share

AYAZ 04-28-2013 07:53 PM

Re: مسلمانوں سے التجا ہے
 
Shukria for such a good sharing

Prince7871 04-28-2013 08:38 PM

Re: مسلمانوں سے التجا ہے
 
nice sharing

Miss Habib 04-29-2013 08:54 AM

Re: مسلمانوں سے التجا ہے
 
:super:

pakeeza 04-29-2013 09:38 PM

Re: مسلمانوں سے التجا ہے
 
Quote:

Originally Posted by Dream Hunter (Post 1793018)
super share

thnkssssssssss DH

pakeeza 04-29-2013 09:39 PM

Re: مسلمانوں سے التجا ہے
 
Quote:

Originally Posted by AYAZ (Post 1793023)
Shukria for such a good sharing

thnkssssssssss A

nd No thnkss :)aacha lgny k liyee shukriyaa :)

pakeeza 04-29-2013 09:39 PM

Re: مسلمانوں سے التجا ہے
 
Quote:

Originally Posted by Miss Habib (Post 1793137)
:super:

thnkssssssssss siso

pakeeza 04-29-2013 09:39 PM

Re: مسلمانوں سے التجا ہے
 
Quote:

Originally Posted by Prince7871 (Post 1793027)
nice sharing

thnkssssssssss

(‘“*JiĢäR*”’) 04-30-2013 10:32 AM

Re: مسلمانوں سے التجا ہے
 
:bu:..


All times are GMT +5. The time now is 04:49 AM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.