![]() |
~ خاموشی ~
~ خاموشی ~ جب انسان اپنی وقہت کھو دے تو اس کے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے. وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی، ندامت کبھی نیم البدل نہیں ہو سکتی. الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس نہین دلا سکتے. ہاں! خاموشی مزید تذلیل سے بچا لیتی ہے. بلکل اسی طرح جیسے، جب تک انسان زندہ رہتا ہے ہر طرف سے طنز بھی برداشت کرتا ہے ، شکایات بھی سنتا ہے، مذاق کا نشانہ بھی بنتا ہے، ہر طرف سے برا بھلا بھی سہتا ہے، لیکن جب وہ موت کی خاموش وادی میں اتر جاتا ہے تو اس ناختم ہونے والی تذلیل سے ہمیشہ کے لیے محفوظ ہو جاتا ہے. خاموشی اور موت کا ساتھ بہت قریب کا ہے. خاموشی بھی موت کی سی ہے ~ خلیل جبران ~ |
Re: ~ خاموشی ~
its true
thanks for sharing |
Re: ~ خاموشی ~
Bohat khoob pak ee za
|
Re: ~ خاموشی ~
ZabardasT
|
Re: ~ خاموشی ~
nice ...................
|
Re: ~ خاموشی ~
Silence Is The Sharpest Weapon ..
|
Re: ~ خاموشی ~
Quote:
|
Re: ~ خاموشی ~
Quote:
|
Re: ~ خاموشی ~
Quote:
|
Re: ~ خاموشی ~
Quote:
|
All times are GMT +5. The time now is 10:55 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.