![]() |
جنت میں شہیدوں کی روحیں سبز رنگ کے پرندوں ک
جنت میں شہیدوں کی روحیں سبز رنگ کے پرندوں ک
حضرت مسروق رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ : جنت میں شہیدوں کی روحیں سبز رنگ کے پرندوں کے قالب میں ہیں اور جس جگہ چاہیں چرتی ، چگتی ، اُڑتی پھرتی ہیں پھر ان قندیلوں پر آ کر بیٹھ جاتی ہیں جو عرش کے نیچے لٹک رہی ہیں ۔ ان کے رب نے ایک مرتبہ انہیں دیکھا اور دریافت کیا کہ اب تم کیا چاہتے ہو؟ انہوں نے جواب دیا اللہ ہمیں تو تُو نے وہ دے رکھا ہے جو کسی کو نہیں دیا پھر ہمیں کس چیز کی ضرورت ہوگی ؟ ان سے پھر یہی سوال ہوا ۔ جب انہوں نے دیکھا کہ اب ہمیں کوئی جواب دینا ہی ہوگا تو کہا : اے اللہ ہم چاہتے ہیں کہ تُو ہمیں دوبارہ دنیا میں بھیج ، ہم تیری راہ میں پھر جنگ کریں پھر شھید ہو کر تیرے پاس آئیں اور شہادت کا دگنا درجہ پائیں ۔ رب جل جلالہ نے فرمایا : یہ نہیں ہو سکتا ۔ یہ تو میں لکھ چکا ہوں کہ کوئی بھی مرنے کے بعد دنیا کی طرف پلٹ کر نہیں جائے گا۔ صحیح مسلم كتاب الامارة باب : في بيان ان ارواح الشهداء في الجنة وانهم احياء عند ربهم يرزقون |
Re: جنت میں شہیدوں کی روحیں سبز رنگ کے پرندوں ک
nice sharing
|
Re: جنت میں شہیدوں کی روحیں سبز رنگ کے پرندوں ک
Nyc sharing.........
|
Re: جنت میں شہیدوں کی روحیں سبز رنگ کے پرندوں ک
thanx for sharinG. .
|
Re: جنت میں شہیدوں کی روحیں سبز رنگ کے پرندوں ک
gr8 sharing
|
All times are GMT +5. The time now is 09:28 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.