![]() |
مومن کی عزت و احترا م تجھ سے زیادہ ہے
مومن کی عزت و احترا م تجھ سے زیادہ ہے
فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ روایت کر تے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کعبہ کو دیکھ کر (تعجب سے ) ارشاد فرمایا : لا الہ الااللہ (اے کعبہ !) تو کس قدر پا کیزہ ہے ، تیری خوشبو کس قدر عمدہ ہے اور تو کتنا زیا دہ قابل احترام ہے ۔ ( لیکن ) مومن کی عزت و احترا م تجھ سے زیادہ ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے تجھ کو قابل احترام بنایا ہے اور (اسی احترام کی وجہ سے ) اس بات کو بھی حرام قرار دیا ہے کہ ہم مومن کے بارے میں بد گمانی کریں۔ ( طبرانی، مجمع الزوائد ) |
Re: مومن کی عزت و احترا م تجھ سے زیادہ ہے
Jazak allah
|
Re: مومن کی عزت و احترا م تجھ سے زیادہ ہے
Jazak allah
|
Re: مومن کی عزت و احترا م تجھ سے زیادہ ہے
|
All times are GMT +5. The time now is 10:57 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.