![]() |
کس بات کی خوشی منا رہے ہو بھائیو؟؟؟؟
http://sphotos-c.ak.fbcdn.net/hphoto...55275852_n.png کس بات کی خوشی منا رہے ہو بھائیو؟؟؟؟ بے وقوف بننے کی؟؟؟ خوار ہونے کی؟؟؟؟ کس امید سے آئے تھے؟؟؟ نیا پاکستان ملے گا؟؟؟ لٹیروں سے چھٹکارا ملے گا؟؟؟؟ اسمبلیاں تحلیل ہونگی؟؟؟ صدر تبدیل ہوگا؟؟؟ امن و امان ہوگا؟؟؟ سی این جی دستیاب ہوگی؟؟؟؟ آٹا سستا ہوگا؟؟؟ کرپشن کا خاتمہ ہوگا؟؟؟ تم تو باہر ٹھنڈ میں خوار ہوتے رہے اور لیڈر "آرام دہ بلٹ پروف کنٹینر" میں فیملی سمیت بیٹھے رہے، بارش تو تم پر پڑی ، وہ تو کافی پیتے رہے؟؟؟ کیسی کامیابی؟؟ کونسی فتح؟؟؟؟ شق نمبر 62 اور 63 تو پہلے ہی سے آئین میں موجود ہیں، نگران وزیر اعظم تو قانون کے مطابق ہونا ہی غیر جانبدار چاہیئے، اگر یہی باتیں منوانی تھیں تو سپریم کورٹ جاتے، لوگوں کو کیوں خوار کیا؟؟؟ عملدرآمد کیوں نہیں کرایا؟؟؟ جنہوں نے گھر بار، ساز و سامان، عورتوں کے زیورات بیچ کر پیسے دیئے تھے اُنکو کیا ملا؟؟؟؟ بتاؤ تو!!! کس بات پر خوش ہو رہے ہو میرے بھائی؟؟؟؟ |
Re: کس بات کی خوشی منا رہے ہو بھائیو؟؟؟؟
hmm. .sad na bewaquf ban k khush. . .
|
Re: کس بات کی خوشی منا رہے ہو بھائیو؟؟؟؟
bilkul sahi kahaa
HAMARI AWAAM b PAGAL hai .. aur kuch nee |
Re: کس بات کی خوشی منا رہے ہو بھائیو؟؟؟؟
Yes ... Thanks 4 Comments...
|
Re: کس بات کی خوشی منا رہے ہو بھائیو؟؟؟؟
This is wrong or Awaz only enjoyment samjh le Kr k kud kushi feel kr rahi hy
Ya phir naaary laagany me Inhe Bara maza ataa hy VEry bad waise koi rock pay ga kia Thir Quardi ko pata nhi ye ab Konsa Ka Karnama si ranjaam de gy |
Re: کس بات کی خوشی منا رہے ہو بھائیو؟؟؟؟
Thanks 4 Ur Comments
|
Re: کس بات کی خوشی منا رہے ہو بھائیو؟؟؟؟
Pata nahin kisi ki aawaz us ki kaanon tak phoonch bhee gaya ke nahin. Us bullet proof container ka sheeshe bahut thick the.
|
Re: کس بات کی خوشی منا رہے ہو بھائیو؟؟؟؟
Bikul theek kaha
|
Re: کس بات کی خوشی منا رہے ہو بھائیو؟؟؟؟
Thanks 4 CommenTs
|
All times are GMT +5. The time now is 02:52 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.