![]() |
منزلیں بھی اُس کی تھیں
منزلیں بھی اُس کی تھیں راستہ بھی اُس کا تھا ایک میں اکیلا تھا قافلہ بھی اُس کا تھا ساتھ ساتھ چلنے کی سوچ بھی اُس کی تھی پھر راستہ بدلنے کا فیصلہ بھی اُس کا تھا آج کیوں اکیلا ہوں ۔ ؟ دل سوال کرتا ہے ۔ ! لوگ تو اُس کے تھے کیا خدا بھی اُس کا تھا ۔۔۔ ؟ امجد اسلام امجد |
Re: منزلیں بھی اُس کی تھیں
vry nice ..........
|
Re: منزلیں بھی اُس کی تھیں
Loogh tou uss kay thay tou kia KHUDA b uss ka thaa
very beautiful sis .. (y) |
Re: منزلیں بھی اُس کی تھیں
Quote:
keep it up |
Re: منزلیں بھی اُس کی تھیں
Buht Khooob
|
Re: منزلیں بھی اُس کی تھیں
Quote:
|
Re: منزلیں بھی اُس کی تھیں
Quote:
|
Re: منزلیں بھی اُس کی تھیں
Quote:
|
Re: منزلیں بھی اُس کی تھیں
Quote:
|
Re: منزلیں بھی اُس کی تھیں
superb choice ..
Very Nice thanks for sharing |
All times are GMT +5. The time now is 03:48 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.